جمعرات 24 مارچ 2022 - 21:11
مرحوم آیت اللہ علوی گرگانی کے گھر سید حسن نصر اللہ کے نمائندوں کی حاضری + ویڈیو

حوزہ/ سید حسن نصر اللہ کے نمائندوں نے آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کے گھر تشریف لائے اور حزب اللہ لبنان کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی رحلت پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی نیابت کرتے ہوئے قم المقدسہ میں موجود حوزہ علمیہ لبنان کے علماء کے ایک وفد نے آیت اللہ علوی گرگانی کے گھر حاضری دے کر تعزیت و تسلیت پیش کی اور اس سانحہ پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے پسماندگان کی خدمت میں حزب اللہ لبنان کا ایک رسمی تعزیت نامہ بھی پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha